بھو بنیشو ر 8 اکتو بر ( ایجنسیز) ایک سا ل بعد طو فا ن فا ئلین کے ٹکر ا نے کے بعد ا ب طو فا ن ہد ہد ا ڈیشہ سے ٹکر ا نے کا خطر ہ منڈ لا ر ہا ہے اور ا سکے لئے تما م تیا ر یا ں کی جا ر ہی ہیں ۔ چیف منسٹر ا ڈیشہ نو ین پٹنا ئک نے کہا کہ طو فا ن ہد ہد کے پیش نظر تما م ا حتییا طی ا قدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں اور تما م متعلقہ ڈ پا ر ٹمنٹس کو منصو بہ بند ی کر نے کیلئے کہا گیا ہے
تا کہ ز یا دہ نقصا ن سے بچا جا سکے ۔ محکمہ مو سمیا ت نے کہا کہ شما لی ا نڈ و ما ن سمند ر کے قریب گہر ے د با و کا مر کز قا ئم ہو گیا ہے جو شما لی آ ند ھر ا پر دیش اور ا ڈیشہ کے سا حل کی طر ف آ گے بڑ ھ ر ہا ہے جو کہ آ ج شا م تک طو فا نی شد ت ا ختیا ر کر سکتا ہے۔ ا گلے چند د نو ں میں طو فا ن تیزی ا ختیا ر کر جا ئے گا اور 12 اکتو بر سے با ر ش شر و ع ہو نے کی امید ہے۔ ہد ہد ‘ طو فا ن فا ئلین کی طر ح خطر نا ک نہیں ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے۔